the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)حلقہ یاقوت پور کے علاقے بھوانی نگرمیں منگل کی رات ایک زیرتعمیر گھر میں ایک اٹھ سالہ لڑکا پانی کے سمپ میں ڈوب جانے سے فوت ہوگیا۔بھوانی نگر پولیس کے مطابق نعش حظیف خان کی ہے ۔انکے والد افتخار کے



مطابق لڑکا کمارواڑی بھوانی نگر میں منگل کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔مگر واپس گھر نہیں آیا۔رات کے اوقات میں افرادخاندان نے گھر کے سمپ میں سے لڑکے کی نعش ملی۔پولیس نے گھر کے مالک کے خلاف دفعہ304کے تحت لاپرواہی کا مقدمہ درج کرلیا ۔اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.