: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نلگنڈ ہ 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ممنو عہ ا سٹو ڈ نٹس ا سلا مک مو منٹ آ ف انڈ یا ( سیمی ) کے سا بق صد ر صلا ح ا لدین احمد ‘ عمر 45 سا ل کا پید ا کا پر تی گا و ں ‘ چٹیا ل پو لیس ا سٹیشن کے حد و د ‘ نیشنل ہا ئی و ے ۔65 نلگنڈ ہ میں سڑ ک حاد ثہ میں ا نتقا ل ہو گیا۔ بھو نگیر کے ڈی ایس پی نے بتا یا کہ مسٹر ا حمد نلگنڈ ہ ٹا و ن میں ایک تقر یب
میں شر کت کے بعد حید ر آ باد وا پسی کے د و ر ان انکی تیز رفتا ر کا ر نے اوور ٹیک کر نے کی کو شش میں ٹر ک کو ٹکر دے دی ۔ سیمی کے سا بق صد ر کو شد ید ز خمی حا لت میں کا ر پو ر یٹ ہا سپٹل سے ر جو ع کیا گیا جسکے بعد ڈ ا کٹر و ں نے ا نہیں مر دہ قر ا ر دیا۔ پو لیس نے کہا کہ جنا ب احمد کے سا تھ ڈ ر ا ئیو ر اور دو سر ا شخص سفر کر رہے تھے جنہیں علا ج کیلئے حید ر آ باد کے ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔