the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں سنٹر ل ممبئی میں گیس سلینڈ ر د ھما کہ سے ایک شخص ہلا ک اور 11 دو سر ے افر اد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطا بق ‘ چمبو ر میں و اقع سند یپ کا لو نی



میں صبح 7-30 بجے گیس کی بو محسو س ہو نے پر گیس کے اخرا ج کو چک کیا جا ر ہا تھا تبھی سلینڈر میں د ھما کہ ہو ا اور ایک شخص کی جا ن چلی گئی۔ تما م زخمی افرا د کو قریبی ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔ پو لیس نے کیس در ج کر لیا ہے اور حا د ثہ کی تحفیفا ت کر ر ہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.