: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 28 اگست ( ا یجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ا نٹر میڈ یٹ طا لبہ کی ا نا ر م گا و ں کے پنا گل منڈ ل ضلع محبو ب نگر میں سا نپ کا ٹنے سے مو ت وا قع ہو گئی۔ لڑکی کا
نام لا لمما بتا یا گیا ہے جسکی عمر 17 سا ل ہے پنا گل کے کا لج میں ا نٹر میڈیٹ کے دو سر ے سا ل ز یر تعلیم تھی۔ گھر میں سو نے کے دو ران سا نپ نے کا ٹ لیا جسکے بعد و نپر تی کے ایر یا د وا خا نہ سے ر جو ع کیا گیا۔ بعد میں لڑ کی کو مر دہ قر ا ر دیا گیا۔