the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،10اپریل(اعتمادنیوز)لالہ گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ایل ایم پروین کمار ایک خانگی ملازم ہے اور اسکی بیوی سواتی اور بیٹی ورشیٹا اور اکشے کروپا ،جنکی عمر تین اور پانچ سال ہے



۔چہارشنبہ کے روز اریان نگر علاقے میں اپنی رہائش گاہ میں سیلنگ فین سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس کو شبہ ہے کہ پروین اور سواتی نے اپنے بیٹیوں کو مارنے کے بعد انہوں نے بھی خودکشی کرلی۔انکی نعشیں جمعرات کی صبح ملی ۔پولیس کو یہ بھی شبہ ہے کہ گھریلو مسائل کی وجہ سے افراد خاندان نے خودکشی کی ہے۔مزید تحقیقات جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.