the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گواہاٹی،21مئی (ایجنسی) آسام ميں آج على الصبح ہونے والے ايک زبردست سڑک حادثہ ميں 11 فن کاروں کى موت ہوگئى ۔ رياست کے گول پارا ضلع کے دھوپارا علاقے ميں ہونے والے اس حادثے ميں 2 افراد زخمى بھى ہوگئے۔مقامى رپورٹ کے مطابق ابھرتے ہوئے گلوکار سمن مہتا سميت فن کاروں کى ايک ٹيم گاڑى سے سفر کررہى تھى کہ ان کى گاڑى سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکراگئى۔ اس حادثے ميں 9 افراد کى موقع پر ہى موت ہوگئى جبکہ دو فن کاروں نے دوران علاج دم توڑديا۔ بقيہ دو زخمى افراد کا علاج چل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.