the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،11اپریل (اعتمادنیوز)جمعرات کی رات ایک کا رنے موٹر سیکل سوار 22سالہ طالب علم کو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔اوپل پولیس کے مطابق جمعرات کی رات ایس بالاجی ولد وینکٹ سبا راؤ ریڈی جو ایس آرنگر کا رہائشی اور کڑپہ



کا مقامی ہے ،موٹرسیکل پر اپنے دوست چنار اجو کے ساتھ جارہا تھا تبھی ایک تیز رفتار کار نے انہیں ٹکر دیدی بالاجی کو شدید زخم آئے جسکے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔جبکہ چنار اجو کو معمولی زخم آئے۔اوپل پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کوگاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.