the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،2جنوری(اعتمادنیوز)پنجہ گٹہ پولیس حدود میں ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔معلومات کے مطابق ایک کھلے مین ہول سے بچنے کی کوشش کے دوران تیز رفتار کار نے ایک آج صبح سڑک سے گذرتی جے سری ہرشا کو ٹکر دیدی ۔بعد میں ریڈی لیب کی گاڑی کو بھی ٹکردیدی ۔زخمی خاتون کو ایک نجی ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا اور کارڈرائیور کوحراست یں لے لیا گیا۔پولیس نے ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.