: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ 26 ستمبر ( ایجنسیز) جنو بی چین کے گو ا نگزی علا قہ میں ا یک شخص نے چا قو سے وا ر کر کے چا ر پر ا ئمر ی اسکو ل کے بچو ں کو ہلا ک کر دیا۔ تما بچے پنگشان ٹا و ن کے لنگشا ن کو نٹی کے ر ہنے وا
لے تھے جبکہ د رمیا نی عمر کے آ د می نے چا قو سے حملہ کر تے ہو ئے چا ر بچو ں کو ہلا ک کر دیا جبکہ وہ گو پو پر ائمر ی ا سکو ل جا ر ہے تھے ‘ مقا می نیو ز ایجنسی نے یہ ا طلا ع دی ۔ وا ضح ر ہے کہ چین میں حا لیہ د نو ں میں چا قو سے حملے کے وا قعا ت میں ا ضا فہ ہو ا ۔