the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گورکھپور،13مئی (ایجنسی) اترپرديش کے مہاراج گنج ضلع ميں کل دير رات ايک جيپ کے ايک ٹرين کى زد ميں آجانے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ تمام ہلاک شدگان جيپ کے مسافر



تھے جو بارات سے واپس لوٹ رہے تھے۔ 
ذرائع نے آج يہاں بتايا کہ شمال مشرقى ريلوے کے گورکھپور ۔ نرکٹيا گنج سيکشن پر گگلى اور سيسوا اسٹیشنوں کے درميان يہ حادثہ ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.