: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بٹا لہ 6 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلہ گا و ں میں تیز با ر ش کی و جہ سے گھر گر نے سے 8 افرا د ہلا ک ہو گئے جبکہ ایک
شخص ز خمی ہو گیا ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ وا قعہ جمعہ کی را ت گھر کا چھت گر نے سے پیش آ یا۔ چند دنو ں سے پنجا ب کے علا قو ں میں شدید با ر ش ر یکا ر ڈ کی جا ر ہی ہے۔