the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھا نہ : تھا نہ شہر میں آ ج صبح 2.45 بجے ایک تین منز لہ عما ر ت نو پا ڑہ علا قہ میں گر نے سے 11 افرا د ہلا ک اور کم از کم سات افرا د زخمی ہو گئے۔ تھا نہ میو نسپل کا ر پو ریشن کے پریس آفیسر نے بتا یا کہ ا س گر ی ہو ئی بلڈ نگ



کے ملبہ میں 15 سے زیا دہ افرا د پھنے ر ہنے کا امکا ن ہے ۔ ا نہو ں نے مزید بتا یا کہ اس بلڈ نگ کو رہنے کیلئے نا قا بل رہا ئش قرا ر دیا گیا تھا ‘ جسکے با و جو د لو گ یہا ں ر ہ رہے تھے۔ فا ئر بر یگیڈ اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بچا و کا مو ں میں لگی ہو ئی ہیں اور بچا و کا م جا ری ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.