: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا مپھا ل 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا و کھر ل ضلع میں عسکر یت پسند و ں کے بم حملہ میں دو افر ا د ز خمی ہو گئے۔ عسکر یت پسند وں کا نشا نہ 44 آ سا م ر ا ئفلس کے جوانو ں پر
تھا جو بم پھٹنے سے پہلے جا چکے تھے۔ دو نو ں ز خمیو ں کو قر یبی دو ا خا نہ میں شر یک کر ا دیا گیا ہے جبکہ انکی حا لت تشویش نا ک بتا ئی گئی ہے۔ ز و ر د ار د ھما کہ کے ا ثر سے د یو ار منہد م ہو گئی او ر ٹر ا نسفا رمر کو نقصا ن پہنچا ۔