: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد 26 مارچ ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو رٹ پر ایک مسافر کے پا س سے تین
کیلو سو نا ضبط کیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ بنگلو رو سے حید ر آ باد واپس ہو نے والے مسا فر کے پا س سے غیر قا نو نی طو ر پر اسمگلنگ کیا ہوا سونا ضبط کر لیا گیا ۔