: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 5 جو ن ( ایجنسیز) آ ج جمعر ا ت کی علی ا لصبح سنگا ر یڈ ی کے مقا م کند ی مید ک ضلع میں لا ر ی نے کو ا لیز گا ڑی کو ٹکر د ے دی ۔ ا س حا د ثہ میں 3 لو
گو ں کی مقا م حا د ثہ پر ہی مو ت وا قع ہو گئی جبکہ چا ر افر اد کو گہر ے ز خم آ ئے ہیں جنہیں علا ج کیلئے د وا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔ پو لیس نے مقا م حا دثہ پر پہنچ کر کیس ر جسٹر کر لیا ہے اور تحقیقا ت حا ر ی ہیں۔