: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نظا م آ با د 10 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک 30 سا لہ شخص کو با نسوا ڑہ ٹا و ن میں ما ر کر ختم کر دیا گیا جبکہ ا س نے مبینہ طو ر پر ایک گھر سے قیمتی سا ما ن چرا رہا تھا۔ یہ وا قعہ سیوا لا ل ٹا نڈ ہ علا قہ ‘ ور نی پو لیس اسٹیشن کے حدو د میں صبح کے
اوقا ت میں پیش آ یا ۔ ا س شخص کا نا م سا ئلو تھا جسکو ما لک مکا ن نے چو ر ی کر تے ہو ئے پکڑ لیا اور لو ہے کے را ڈ سے حملہ کر دیا ۔ جسکے بعد چو ر اسی مقا م پر ختم ہو گیا ۔ ما لک مکا ن کی ا طلا ع پر پو لیس نے سا ئیلو کی نعش کو و ر نی منڈل ہیڈ کو ا رٹر منتقل کیا ۔ ما لک مکا ن کو پو لیس نے حر ا ست میں لے لیا ہے۔