: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا لنگ 28 جو ن ( ایجنسیز) بھا و نگر ضلع ‘ گجر ا ت کے ا لنگ مقا م پر شپ بر یکنگ یا
ر ڈ کو آ گ لگنے سے د و افر ا د ہلا ک اور پا نچ ز خمی ہو گئے ۔ یہ حا د ثہ شپ بر یکنگ یا ر ڈ کے یو نٹ نمبر 138 میں پیش آ یا ۔ تما م ز خمیوں کو بھا و نگر کے پر ا ؤ یٹ دو ا خا نہ میں دا خل کر ا دیا گیا ہے ۔