: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پید دا و ٹا پلی ( کر شنا ضلع) 24 ستمبر ( ایجنسیز) کر شنا ضلع نیشنل ہا ئی و ئے ۔5 پر نا معلو م افر اد نے دو لو گو ں گند ھم نا گیشو ر ر او اور گند ھم پگیڈی ما ریا کو چننا کا ڈیمی گا و ں ‘ پیدا و یگی منڈل ‘ مشر قی گو دا و ری میں گو لی چلا
کر ہلا ک کر دیا ۔ دو نو ں مسا فر کا ر میں سفر کر ر ہے تھے تبھی نا معلو م ا فر اد نے گو لی چلا دی ۔ متا ثر ہ ا فرا د گننا و م سے ایلو ر و کو رٹ کیس کے سلسلہ میں جا ر ہے تھے۔ و جئے وا ڑہ سٹی پو لیس کمشنر اے بی و ینکٹیشو ر ر او جو مقا م حا دثہ پر پہنچے تھے کہا کہ پر ا نی د شمنی ا س قتل کی و جہ ہو سکتی ہے۔