: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1اپریل (اعتمادنیوز)لاری میں سامان چڑھاتے وقت ایک 55سالہ لاری ڈرائیور کو سر پر چوٹ لگنے سے فوت ہوگیا۔نعش کی شناخت جی گنگا راؤ ولد جی وینکٹیشورا راؤ سے کی گئی جو گنٹور ضلع کے تنالی کا مقامی ہے۔ آئی ڈی اے کاٹے دھن
میں28مارچ کی دوپہر یہ حادثہ پیش آیا۔سامان کو لادتے وقت لاری ڈرائیور اچانک نیچے گرپڑا جسکی وجہ سے ڈرائیور کے سر میں کافی زخم آئے اسے فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج منگل کی صبح فوت ہوگیا۔ماردیو پلی پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔