: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آباد 27 ستمبر ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں گو دا و ر ی کھا نی ‘ ضلع کر یم نگر میں کپڑ و ں کی د کا ن میں آ گ لگنے سے جل کر خا کستر ہو گئی
جس سے 2 لا کھ کا نقصا ن ہو نے کا اند ا ز ہ لگا یا گیا ہے۔ فا ئر ا نجن نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔ آ جکل آ گ لگنے کے وا قعا ت میں ا ضا فہ ہو گیا ہے ‘ صر ف ا حطیا طی ا قدا ما ت سے ہی ا یسے وا قعا ت سے بچا جا سکتا ہے۔