: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) جمعر ا ت کی صبح کی او لین سا عتو ں میں تیز ر فتا ر کا ر نے پا ر ک کی
ہو ئی لا ر ی کو ٹکر دے دی۔ اس حا د ثہ میں دو افرا د ہلا ک اور پا نچ افرا د شد ید ز خمی ہو گئے ۔ تما م ز خمیو ں کو علا ح کیلئے قریبی ہا سپٹل میں شر یک کر ا دیا گیا ہے۔