the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ با د 4 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ گو ر نر کے جوا ئنٹ سکر ییٹر ی پی بسنت سڑ ک حا د ٹہ میں ز خمی ہو گئے جبکہ وہ و جئے وا ڑ ہ سے حید ر آ با د سفر کے د وران نا ر کٹ پلی‘ نلگنڈ ہ ضلع میں صبح کی ا و لین سا عتو ں میں ا نکی کا ر کو پیچھے سے ٹکر د ے دی ۔ ا طلا عت کے مو جب مسٹر بسنت جو



تلنگا نہ کے گو ر نر ای ایس ایل نر سہمن کے جو ا ئنٹ سکر یٹر ی ہیں ایک د ن کی چھٹی پر و جئے وا ڑ ہ گئے ہو ئے تھے۔ وا پسی میں مسٹر بسنت جو خو د کا ر چلا ر ہے تھے اسی دو را ن کسی نا معلو م شخص نے نا ر کٹ پلی کے قر یب انکی کا ر کو ٹکر دے دی۔ مسٹر بسنت کو نا رکٹ پلی کے قر یب کا منینی دوا خا نہ میں شر یک کر دیا گیا ہے اور اب انکی حا لت خطر ے سے با ہر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.