: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا ننت پو ر 6 ستمبر ( ایجنسیز) حید ر آ با د سے بنگلو ر جا ر ہی تیز ر فتا ر بس نے ٹر ک کو کو ڈی کو نڈا چک پو سٹ ‘ ا ننت پو ر کے قریب ٹکر دے دی جسمیں 2 مسا فر اور ز ائد ڈر ائیو ر ہلا ک اور چھ
افرا د شدید ز خمی ہو گئے ۔ عینی شا ہد ین کے مطا بق بس کے ڈ را ئیو ر نے ٹر ک کو اوور ٹیک کر نے کی کو شش کی تبھی ڈ ر ائیو ر نے بس پر کنٹر و ل کھو دیا اور ٹر ک کو ٹکر دے دی۔ چھ شدید ز خمی مسا فر ین کو قریبی دوا خا نہ میں علا ج کیلئے بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔