: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 25 ا گست ( ایجنسیز) شما ل۔ مغر بی د ہلی کے را نی با غ علا قہ میں دو ٹو لی د ھبو ڈ یا اور نیر ج بوا نا کے د رمیا ن گو لی با ر ی میں ایک 25 سا لہ شخص ہلا ک اور دو د وسر ے ٹو
لی سے تعلق ر کھنے وا لے افرا د ز خمی ہو گئے ۔ یہ وا قعہ علی ا لصبح پیش آ یا جب ر ہا ئشیو ں نے گو لی کی آ وا ز سنی ‘ اسکے بعد مقا می لو گو ں نے پو لیس کو ا طلا ع دی۔ دو ز خمی افراد کو د وا خا نہ سے ڈ سچا ر ج کے بعد پو لیس نے گر فتا ر کر لیا ہے۔