: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 5 جو ن ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی ا و لین سا عتو ں میں تیز ر فتا ر کار آ و ٹر ر نگ رو ڈ کے قر یب
ا لٹ گئی جسمیں 8 لو گو ں کو گہر ے ز خم آ ئے ہیں۔ تما م ز خمیو ں کو قر یبی د وا خا نہ میں شر یک کر ا دیا گیا ہے۔ پو لیس نے جا ئے حا د ثہ پر پہنچ کر کیس ر جسٹر کر لیا ہے ۔