: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : را جمند ری میں گو داوری پشکرالو گھا ٹ کے قریب عا رضی ریسٹو رینٹ میں گیس سلینڈ ر د ھما کے میں پھٹ پڑا جس میں کم از کم 20 گا ڑیا ں جل کر خا کستر ہو گئیں اور مختلف افرا د زخمی ہو گئے۔ یہ حا د ثہ چہا ر شنبہ کی را ت پیش آ یا ۔ اس حا دثہ کے بعد لو گو ں میں دہشت پھیل گئی اور یا تری ا دھر ا دھر بھا گنے
لگے ۔ عینی شا ہدین کے مطا بق‘ حا د ثہ جگد مبا فو ڈ کو رٹ میں پیش آ یا جو کہ انم کلا کیند ر ‘ کلچل سینٹر کے قریب وا قع ہے ۔ چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و اور انکی کا بینی وزراء نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تفصیلا ت حا صل کیں اور کا مو ں کی نگرا نی کی۔ پا نچ فا ئر انجنوں نے جا ئے حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔ ا س حا د ثہ میں تین پو لیس والو ں کی ویا ن بھی آ گ میں جل گئیں ۔