the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سنگا ر یڈ ی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں آ رمڈ ر یز ر و کا نسٹیبل کی ر ا ئیفل صا ف کر نے کے د و ران گو لی چلنے سے مو ت و ا قع ہو گئی ۔ پی ر ا جا شیکھر ‘ ر و رل سب ا نسپکٹر



کے مطا بق حا د ثہ صبح 5-45 بجے پیش آ یا جب کا نسٹیبل رمیش کما ر ر یڈ ی عمر 43 سا ل را ئیفل کو صا ف کر ر ہا تھا اور ا تفا قاٰ گو لی چل گئی ۔ گو لی ر میش کما ر کے دل کو چیرتے ہو ئے نکل گئی ۔ رمیش کما ر پد ا جو ٹو ر نزد پلی و ینڈ و لہ ‘ کڑ پہ ضلع سے تعلق ر کھتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.