the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جونپور،یکم ڈسمبر(ایجنسی) یوپی پولیس کا بے رحم چہرہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے. جونپور کوتوالی میں تعینات دو سپاہیوں نے ایک نوجوان کی جم کر پٹائی کی. پولیس والوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے نوجوان کی پٹائی کی. ان کی پٹائی کی تصویر ایک نوجوان نے اپنے موبائل میں قید کی. تصاویر میں سپاہی نوجوان کو لاٹھیوں سے پیٹتے ہوئے لے کر جاتے دکھائی دے رہے ہیں. اب تک یہ پتہ نہیں چل پایا کہ پولیس نوجوان کو کس معاملے میں تھانے میں لے کر آئی تھی.


start;">معلومات کے مطابق واقعہ سنیچر کی رات کی ہے. جونپور پولیس کے دو سپاہی ایک نوجوان کو پکڑ کر تھانے لے کر آئے. سپاہی نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے تھانے لے جانے لگے. جب نوجوان نے کہا کہ وہ خود تھانے کے اندر چل رہا ہے تو مارتے پیٹتے کیوں لے رہے ہیں، اتنا سنتے ہی پولیس والوں کا غصہ نوجوان پر ٹوٹ پڑا.
واضح رہے کہ حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پولیس کو 'اسمارٹ' بننے کا مشورہ دیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.