the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیجنگ 9 دسمبر ( ایجنسیز) مشر قی چین میں عہدید اروں نے بتا یا کہ ایک ا سکو ل کی با سکٹ با ل کو ر ٹ کی دیوا ر گر نے سے پا نچ لڑ کیا ں ہلا ک اور دو زخمی ہو گیءں۔ یہ وا قعہ پیر کو ہو بے سٹی کے مڈ ل ا سکو ل میں پیش آ یا جہا ں پر کو رٹ کے با ز و کی دیوا ر گر نے سے لڑ کیا ں ملبہ میں دب گئیں ۔ ہو بے سٹی کی سر کا ر نے بتا یا کہ پو لیس ا س حا دثہ کی تحقیقا ت کر ر ہی ہے اور اسکو ل کے ملا زمیں سے سوا لا ت کر یگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.