: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27جنوری(اعتمادنیوز)چندانگر پولیس کو ایک چندانگر ہائی وئے رو ڈ کے کنارے ایک کارٹون میں ایک نومولود لڑکی کی نعش ملی۔چندانگر پولیس
کے مطابق ایک نومولود لڑکی اتوار کی رات چندانگر روڈ کے قریب پھیک دیا گیا۔پولیس نے 318سیکشن کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا۔اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل بھیج دیا۔مزید تحقیقات جاری ہے۔