: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج نصف شب کے بعد ضلع میدک کے جنارم کے ایک
پٹاخوں کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر نقصان کا واقعہ پیش
آیا۔پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کے
فوری بعد مقامی عوام میں خوف و ہراس کا
ماحول دیکھا گیا۔چنانچہ فائر سرویس عملہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے
کافی دیر بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔مقامی افراد کے مطابق دو گوداموں کی
تباہی کا ہوئی ہے۔