: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23دسمبر(اعتمادنیوز)نارسنگی کے قریب سن سٹی علاقے میں اتوار کی صبح ٹپر لاری کے کنٹرول کھوجانے سے 8لوگ زخمی ہوگئے۔اور چھ گاڑیوں کونقصان پہنچا۔لاری نے تین موٹر سیکل ایک آٹو رکشاں اور لاری
روکنے سے پہلے فٹ پاتھ پر چلانے والے راہگیروں کو زخمی کیا۔یہ حادثہ اتوارکی صبح11.30بجے پیش آیا۔یہ لاری کالی مندر سے آرہی تھی ۔لاری ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے بے قابو ہو گئی۔پولیس نے ڈرائیورعبدالنعیم کو حراست میں لیتے ہوئے ایک کیس درج کرتے ہوئے لاری کو ضبط کرلیا۔