: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18جنوری(اعتمادنیوز) صنعت نگر اور فتح نگرریلوئے اسٹیشن کے درمیان ریلول کی پٹریاں عبور کرتے
ہوئے ایک 35سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ جمعہ کی رات ہوا۔نامپلی پولیس نے نعش کی شناخت ٹی رمیش چاری ،کارپینٹر کی حیثیت سے کی جو یوسف گوڑہ کرمیکانگر کا رہائشی ہے۔