the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کھٹمنڈ و 8 دسمبر ( ایجنسیز) پو لیس کے ذر ا ئع کے بمو جب مسا فرین سے بھری ہو ئی بس مو نٹین رو ڈ ‘ نیپا ل پر حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی جسمیں کم از کم 17 افر اد ہلا ک اور 50 سے زیا دہ لو گ ز خمی ہو گئے ہیں ۔ پو لیس عہدیدا ر کیش بہا در شا ہی نے کہا کہ متا ثر ہ بس پو کھر ا کا ڈا گا و ں کے قریب اتوا ر کی را ت تقر یباٰ 2 ہز ار فیٹ نیچے تک ڈ ھلا ن پر لڑ ھکتے ہو ئے جا گر ی ۔ بچا و کا رکنو ں نے 14 لا شو ں کو با ہر نکا ل لیا ہے ۔ یہ حا دثہ کھٹمنڈ و کے مغر ب میں 400 کیلو میٹر دو ر پیش آ یا جبکہ بس چھو ٹے مو نٹین رو ڈ سے گذ ر ر ہی تھی ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.