the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کھٹمنڈ و 29 نو مبر ( ایجنسیز) مغر بی نیپا ل میں پہا ڑی رو ڈ پر ایک بس کے حا د ثہ میں 11 افر اد ہلا ک اور 29 زخمی ہو گئے ہیں ۔ پو لیس کا ما ننا ہے کہ ڈ ر ائیو ر گا ڑی پر قا بو نہ ر کھنے سے حا د ثہ پیش آیا ہو گا کیو ں کہ گاڑی کا ٹا ئر پنکچر ہو گیا تھا ۔ یہ حا د ثہ کھٹمنڈ و سے چا ر سو کیلو میٹر دو ر سہج پو ر کے قر یب پیش آ یا تھا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.