the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،22اکتوبر(ایجنسی) راجدھانی دہلی کے DPS آر کے پورم اسکول کے پرنسپل کی بیٹی کی لاش اسکول کے احاطے میں ملی ہے. انجنا کی عمر 29 سال تھی. وہ ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتی تھی. پولیس کو خود کشی کئے جانے کا شک ہے. پولیس کو ایک خودکشی نوٹ ملا ہے جس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا ہے اور اپنی مرضی سے خودکشی کی بات کہی گئی ہے. خاندان والوں سے پولیس نے جو بات کی ہے اس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہانجنا شادی نہیں ہونے کی وجہ سے پریشان رہتی تھی. ڈپریشن کی ایک وجہ یہ سامنے آیا ہے. خودکشی کے پیچھے بھی یہ وجہ ہو سکتا ہے. خبروں کے مطابق پرنسپل کی بیٹی کی لاش ان کے مکان میں پنکھے سے لٹکی ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.