the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 20 نو مبر ( ایجنسیز) منی پو ر کے 33 سالہ پی ایچ ڈی ا سکا لر کا جنو بی دہلی کے کو ٹلہ مبا ر ک پو ر علا قہ میں چہا ر شنبہ کی را ت قتل کر دیا گیا ۔ مر نے والے کا نا م ز ینگر ام کینگو بتا یا گیا ہے جو ٹا ٹا ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنسس سے وا بستہ تھا ۔ دو ما ہ پہلے ہی وہ د ہلی آ یا تھا اور کو ٹلہ مبا ر ک پو ر علا قہ میں کر ا یہ کے مکا ن میں ر ہ ر ہا تھا۔ پو لیس نے کہا کہ لا ش حو ن میں لت پت پا ئی گئی ‘ مزید تحقیقا ت جا ر ی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.