: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،25جنوری(اعتمادنیوز)چکلگوڑہ پولیس حدود میں جمعہ کے روز ایک 28سالہ خانگی ملازم نے اپنے رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی
کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کرشنا وینی کے نام سے کی گئی،جو چندی بستی چکلگوڑہ کا رہنے والا ہے۔یہ شخص پچھلے کچھ دنوں سے مالی مسائل سے کافی پریشان تھا جسکی وجہ سے کرشنا نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔