the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔18۔(اعتماد نیوز)لالا پیٹ میں آج بریج کے نیچے سے ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرتے وقت دو افراد ٹرین کے زد میں آکر فوری ہلاک ہوگئے ۔چنانچہ ان دونوں افراد والد اور فرزند ہونی کی حیثیت سے شناخت کر لی گئی۔پولیس نے اطلاع پاتے ہی نعشوں کو گاندھی ماچروری ہال منتقل کر دیا۔پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے ماباقی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.