the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،20جنوری (اعتمادنیوز)ملک علاقے میں اتوارکی شام ایک 35سالہ خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔ملک پیٹ پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کے جیوتی کے نام سے کی گئی ۔جیوتی کاایک شوہر ایک مزدور بتایا جاتا ہے۔گاندھی نگر کے ایس ٹی کالونی کے آسمان گڑھ میں اپنی رہائش گاہ میں پہلی منزل پر کپٹرے نکالنے کی کوشش میں برقی شاک لگا اور پیر پھسلنے سے اونچائی سے نیچے گرپڑ ی جسے نتیجے میں زخموں سے تاب نہ لاکر19جنوری کو فوت ہوگئی۔دوران علاج وہ عثمانیہ ہاسپٹل میں فوت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.