: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4مارچ(اعتمادنیوز)چندرائن گٹہ کی رہنے والی 13سالہ لڑکی سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئی۔چندرائن گٹہ پولیس کے مطابق 13سالہ شبانہ بیگم 10روز قبل سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھی
،لڑکی ایک آٹو میں سفر کررہی تھی ،تبھی آٹو اور بس میں ٹکر ہوگئی جسکے نتیجے میں لڑکی کو کافی زخم آئے۔اور اسے فوری طور پر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل منتقل کردیا گیا،اور علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا تھا۔تاہم منگل کے روز لڑکی صحت کے بگڑتے ہی انتقال کرگئی۔