: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13فروری(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم کراس روڈ کے قریب ڈی سی ایم وین نے ایک 48سالہ مونسپل جیپ ڈرائیور کو موٹر سیکل سوار کو ٹکر دیدی ۔نعش48سالہ شیخ لطیف ولد شیخ محبوب کی ہے جو ونستھلی پورم کے فیس2کے رہائشی ہیں۔یہ حادثہ
جمعرات کی دوپہر ہوا ،شیخ لطیف موٹرسیکل پر ونستھلی پورم کراس روڈ سے جارہے تھے تبھی ایک تیز رفتار ڈی سی ایم وین نے انہیں ٹکر دیدی ۔جسکے نتیجے میں انہیں کافی زخم آئیں اور موقع پر ہی دم توڑدیئے۔ونستھلی پورم پولیس نے ایک کیس ڈی سی ایم وین ڈرائیورپر درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔