: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہرائچ،10مارچ(ایجنسی)) اترپرديش ميں بہرائچ کے ريسيا علاقہ کے نندا پوروا گاؤں ميں آج سا س بہو کے درميان معمولى جھگڑے کى وجہ سے ساس نے ٹرين کے آگے کود کر خودکشى
کرلى جبکہ بہو نے زہريلى چيز کھالى۔پوليس ذرائع کے مطابق ريسيا علاقہ کے نند پوروا گاؤں ميں ساس بہو کے جھگڑے کے بعد ساس کيتکى (45) نے ٹرين کے سامنے کود کر خودکشى کرلى اور 22 سالہ بہو سادھنا نے زہريلى چيز کھاکر خودکشى کرنے کى کوشش کى۔