the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جئے پو ر 23 اکتو بر ( ایجنسیز) ر ا جستھا ن کے بار میر ضلع میں پٹا خہ کی د کا ن میں آ گ لگنے سے کم از کم 7 افر اد ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ حا د ثہ را ت ایک بجے با ر میر ضلع کے با لو ٹرا علا قہ میں پیش آ یا جو کہ جئے پو ر سے 430 کیلو میٹر دور وا قع ہے۔ با ر میر کے سپریٹینڈینٹ آ ف پو لیس ہیمنت شر ما نے کہا کہ ہم نے د کا ن سے 7 نعشو ں کو بر آ مد کر لیا ہے جبکہ بچا و کا م ابھی جا ری ہے۔ آ گ لگنے کی و جو ہا ت کا پتہ لگا یا جا ر ہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.