the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)اپوگوڑہ ڈیویژن کے راجیو گاندھی علاقے میں ایک 17سالہ طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔چھتری ناکہ پولیس کے مطابق این انیتا نے منگل کے روز اپنی رہائش گاہ میں انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے پھانسی لگا لی ۔پھانسی کی وجہ والدین کی طرف سے مزدور ی کے کام پر زور دینے کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔انیتا کو مزدوری کے کام میں دلچسپی نہ نہیں تھی۔
چھتریناکہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.