the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدر آ باد 9 دسمبر ( اعتما د نیو ز) حکیم پیٹ علا قہ میں ایک شخص نے خا تو ن پر تیز دھا ر ہتھیا ر سے حملہ کر دیا اور طلا ئی چین اور ر قم لے کر فر ا ر ہو گیا ۔ بنجا رہ ہلز پو لیس کے مطا بق’ چا لیس سا لہ خا تو ن طا ہر ہ بیگم ز و جہ جبا ر خا ن سا کن حکیم پیٹ پر سا بقہ پڑ وسی شا ہنوا ز نا می شخص نے تیز ہتھیا ر سے حملہ کر تے ہو ئے طلا ئی چین لیکر فر ا ر ہو گیا۔ اس حا دثہ میں زحمی طا ہر ہ بیگم کو خا نگی دوا خا نہ میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے جہا ں علا ج جا ری ہے ۔ بنجا رہ ہلز پو لیں نے ا س ضمن میں مقد مہ در ج کر تے ہو ئے تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.