the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،2جنوری(اعتمادنیوز)پنجہ گٹہ پولیس حدود میں ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔معلومات کے مطابق ایک کھلے مین ہول سے بچنے کی کوشش کے دوران تیز رفتار



کار نے ایک آج صبح سڑک سے گذرتی جے سری ہرشا کو ٹکر دیدی ۔بعد میں ریڈی لیب کی گاڑی کو بھی ٹکردیدی ۔زخمی خاتون کو ایک نجی ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا اور کارڈرائیور کوحراست یں لے لیا گیا۔پولیس نے ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.