the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،14فروری(اعتمادنیوز) راجیندر نگر پولیس کے مطابق راجیندر نگر کی فتح تالاب سے ایک 25سالہ شخص کی نعش نکالی گئی۔نعش کی شناخت ٹی ششی دھر ولد دھنوننجے کے نام سے کی گئی۔جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،جمعرات کی شام فتح تالاب سے نکالی گئی۔پولیس شبہ کررہی ہے کہ ششی دھر حادثاتی طورپر تالاب میں ڈوب گیا ہوگا۔نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.