: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلو ر 31 ا کتو بر ( ایجنسیز) ایک اور وا قعہ میں بنگلو ر کے ایک خا نگی اسکول میں ایک چھ سا لہ بچی پر مبینہ جنسی حملہ کیا گیا ۔ چا ر مہینو ں میں یہ ایسا چو تھا وا قعہ ہے ۔ ایڈ یشنل کمشنر پو لیس لا اینڈ آ رڈر الو ک کما ر نے صحا فیوں کو بتا یا کہ پہلی جما عت میں پڑ ھنے والی اس لڑ کی پر 28 اور 29 اکتو بر کو د و مر تبہ جنسی حملہ کیا گیا
۔ اس جر م میں ملو ث ہو نے کے شبہ میں ایک شخص کو حر است میں لیا گیا ہے اور ا س سے پو چھ تا چھ کی جا رہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ با دی ا لنظر میں یہ وا قعہ اسکو ل میں پیش آ یا ۔ لڑ کی کی ما ں نے آ ج شا م جیون بیمہ نگر پو لیس ا سٹیشن میں شکا یت در ج کر ا ئی ۔ و ا ضح ر ہے کہ پا نچ دن قبل ہی ایک ا سکو ل کے آ فس ا سسٹنٹ کو نر سری میں پڑ ھنے والی سا ڑھے تین سا لہ بچی پر جنسی حملے کیلئے گر فتا ر کیا گیا تھا ۔