: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں ضلع بلرام پور کے رہرا علاقے میں مکان مالک کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنے کرایہ دار کی ایک لڑکی کی عصمت دری کی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ رہرا علاقے کے ایک گاؤں میں کل
شام مکان
مالک کا بیٹا سدھاکر کرایہ دار کی پانچ سالہ معصوم بچی کو بہلا پھسلا کر
سنسان جگہ لے گیا اور اس کی عصمت دری کی۔خون سے لت پت متاثرہ بچی نے گھر پہنچ کر اپنے والدین کو اس واردات کی اطلاع دی۔